جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

  (سیدنا) جارود (رضی اللہ عنہ)

  ابن معلی۔ اور بعض لوگ ان کو ابن علاء کہتے ہیں اور بعض لوگ ان کو جارود بن عمرو بن معلی عبدی ہیں۔ قبیلہ عبد القیس سے کنیت ان کی ابو المنذر ہے اور بعض لوگ کہتے ہیں ابو غیاث اور بعض لوگ کہتے ہیں ابو عتاب مجھے خیال ہوتا ہے کہ امیں سے کوئی ایک تصحیف ہے۔ بعض لوگ کہتے ہیں ان کا نام بشر ہے۔ ان کا ذکر ۔۔۔۔
محفوظ کریں