جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

(سیدنا) جشیب ۰رضی اللہ عنہ)

  ان کا نسب معلوم نہیں۔ جہضم بن عثمان نے ابن جشیب سے انھوں نے اپنے والد سے انھوںنے نبیﷺ سے رویت کی ہے کہ آپنے فرمایا جو شخص میرے نام پر نام رکھ لے گا وہ میرے برکت اور یمن کا امیدوار ہے اس پر صبح شام برکت نازل ہوا کرے گی قیامت تک یہ جشیب پرانے تابعی ہیں حضرت ابو الدرداء سے روایت کرتے ہیں۔ حمص کے ۔۔۔۔
محفوظ کریں