منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جذع (رضی اللہ عنہ)

  انصاری۔ ان کا تذکرہ ابن شاہیں نے اور ابو الفتح ازدی نے لکھا ہے مگر ازدی نے ان کا نام خاء معجمہ کے ساتھ لکھا ہے۔ شریک بن ثمر نے رویت کی ہے کہ وہ کہتے تھے مجھ سے انصار کے ایک شخص نے جن کا نام ابن الجذع تھا اپنے والد سے روایت کر کے بیان کیا کہ وہ کہتے تھے رسول خدا ﷺ نے فرمایا میری امت کے اکثر لو ۔۔۔۔
محفوظ کریں