منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جذیہ (رضی اللہ عنہ)

    ابن شاہین نے ان کا تذکرہ لکھا ہے اور کہا ہے کہ یہ صحابہ میں سے ایک شخص ہیں محمد بن ابراہیم بن زیاد نیشاپوری نے مقدمی سے انھوں نے سلم بن قتیبہ سے انھوں نے ذیال بن عبید سے انھوں نے حنظلہ بن حنیفہ سے انھوں نے جذبہ سے رویت کی ہے کہ انھوں نے کہا رسول خدا ﷺ نے فرمایا (مرد کے لئے) بعد احتلام ۔۔۔۔
محفوظ کریں