جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

(سیدنا) جزی (رضی اللہ عنہ)

  کنیت ان کی ابو خزیمہ سلمی ہیں اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ اسلمی ہیں۔ رسول خدا ﷺ کے حضور میں حاضر ہوئے تھے اور آپ نے ان کو دو چادریں دی تھیں۔ ان کی حدیث ان کے بیٹے عبداللہ بن زی نے اپنے بھائی حیان بن جزی سے انھوں نے جزی سے رویت کی ہے کہ وہ نبی ﷺ کے حضور میں رسول خدا ﷺ کے ایک صحابی کو جو ان کے یہاں ۔۔۔۔
محفوظ کریں