جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

  (سیدنا) جون (رضی اللہ عنہ)

  ابن قتادہ بن اعور بن ساعدہ بن کعب بن جشمس بن زید مناہ بن تمیم تمیمی۔ ان کا شمار اہل بصرہ میں ہے۔ بعض لوگوںکا قول ہے کہ یہ صحابی ہیں اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ (ان کا صحابی ہونا اور حضرت کے دیدار سے مشرف ہونا ثابت نہیں ہوا۔ اس میں ہشیم سے وہم ہوگیا ہے یحیی بن ایوب نے ہشیم سے انھوںنے منصور بن وردا ۔۔۔۔
محفوظ کریں