جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیدنا) جندب (رضی اللہ عنہ)

    ابن عبداللہ بن سفیان بجلی علقی۔ علقہ بفتح عین و لام ایک شاخ ہے قبیلہ بحیلہ کی یہ حلقہ بیٹے ہیں عبقر بن انمار بن اراش ابن عمرو بن غوث کیجو بھائی ہیں ازد بن غوث کے یہ صحابی ہیں مگر قدما ئے صحابہ میں نہیں ہیں کنیت ان کی ابو عبداللہ ہے کوفہ میں رہتے تھے پھر بصرہ چلے گئے تھے مصعب بن زبیر کے ۔۔۔۔
محفوظ کریں