جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جندب( رضی اللہ عنہ)

    ابن ناجیہ۔ یا ناجیہ بن جندب۔ محمد بن معمر نے عبید اللہ بن موسی سے انھوں نے موسی بن عبید اللہ سے انھوںنے عبید اللہ ابن عمرو سلمی سے انوں نے ناجیہ بن جندب یا جندب بن ناجیہ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے جب ہم (مقام) عمیم میں پہنچے تو رسول خدا ﷺ کو خبر ملی کہ قریش نے خالد بن ولید کو چند سو ۔۔۔۔
محفوظ کریں