پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

(سیدنا) جندب (رضی اللہ عنہ)

    ابن ضمرہ لیثی۔ یہ وہی شخص ہیں جن کے حق میں اللہ تعالیکا یہ یہ قول نازل ہوا ومن یخرج من عتبہ مہاجر الی اللہ و رسولہ الایہ (٭تجرمہ اور جو کوئی اپنے گھر سے خدا و رسول کی طرف ہجرت کے ارادہ ے نکلے پھر وہ اثنائے رہا میں قبل دار الہجرت میں پہنچنے کے) علماء نے ان کے نام میں اختلاف کیا ہے طائوس ۔۔۔۔
محفوظ کریں