جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

  (سیدنا) جندب (رضی اللہ عنہ)

  ابن زبیر بن حارث بن کثیر بن جشم بن سبیع بن مالک بن ذہل بن مازن بن ذیبان بن ثعلبہ بن دول بن سعد مناہ ابن غامد ازدی غامدی۔ جنگ صفین کے پیادوں میں حضرت علی کے ساتھ تھے اسی جنگ صفین میں شہید ہوئے ابو عمر نے لکھاہے کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ جس شخص نے ولید بن عقبہ بن ابی معیط کے سامنے جادوگر کو قتل کی ۔۔۔۔
محفوظ کریں