جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

(سیدنا) جزء (رضی اللہ عنہ)

  ان کا نسب نہیں بیان کیا گیا۔ ان کا شماراہل شام میں ہے۔ معاویہ بن صالح نے اسد بن وداعہ سے انھوں نے ایک شخص سے جن کا نام جزء ہے رویت کیا ہے کہ انھوں نے عرض کیا کہ یارسول اللہ میرے گھر والے میرا کہنا نہیں مانتے پس کیا میں ان کو سزا دوں حضرت نے فرمایا کہ معاف کر دو پھر دوبارہ انھوں نے آپ سے شکایت ۔۔۔۔
محفوظ کریں