جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

(سیدنا) جزء ۰رضی اللہ عنہ)

  ابن انس سلمی۔ ان کا تذکرہ ابن ابی عاصم نے صحابہ میں لکھا ہے۔ ہمیں ابو موسی محمد بن ابی بکر بن ابی عیسی مدینہ نے کتابۃ خبر دی وہ کہتے تھے حسن بن احمد نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیںابو القاسم بن ابی بکر بن ابی علی نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیںابوبکر قتاب نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیںابی عاصم نے خبر دی وہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں