منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیّدنا کعب رضی اللہ عنہ

  ان کا نسب نہیں بیان کیاگیا۔ان سے علقمہ بن نضلہ  نے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ جوشخص امیرانہ زندگی بسرکرتاہے قیامت کے دن وہ اللہ عزوجل کے سامنے طوق اورزنجیر کے ساتھ لایاجائےگاپھر اللہ چاہے تو اس پر رحم کرے یاکوئی دوسرافیصلہ اس کے حق میں فرمائے۔ان کا تذکرہ ابن م ۔۔۔۔
محفوظ کریں