منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیّدنا کعب انصاری رضی اللہ عنہ

۔ابن شاہین نےان کاتذکرہ لکھاہے اورکہاہے کہ عبداللہ بن سلیمان نے بیان کیاہےکہ یہ کعب بن مالک نہیں ہیں اورانھوں نے ابن نمیرسے انھوں نے حجاج سے انھوں نے نافع سے انھوں نے کعب انصاری سےروایت کی ہے کہ انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھاکہ ایک لونڈی نےپتھر۱؎سے کسی جانورکوذبح کردی آپ نے فرمایاکچھ حرج ۔۔۔۔
محفوظ کریں