اتوار , 24 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 12 April,2026

سیّدنا کعب بن سلیم رضی اللہ عنہ

  ۔قرظی۔ثم الاوسی۔بنی قریظہ قبیلہ اوس کے حلیف ہیں۔یہ قریظہ کے ان قیدیوں میں سے ہیں جو نابالغ ہونے کے باعث قتل نہ کیےگئےتھے۔ان کی کوئی روایت معلوم نہیں ۔یہ محمد بن کعب قرظی کے والد ہیں۔یہ ابوعمرکاقول ہے اورابن مندہ نے کہاہے کہ کعب بن سلیم قرظی جو محمد کے والد ہیں ان کی حدیث حاتم بن اسمعیل نے جعی ۔۔۔۔
محفوظ کریں