جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا کعب ابن  عدی رضی اللہ عنہ

   بن حنظلہ بن عدی بن عمروبن ثعلبہ بن عدی بن ملکان بن عوف بن حذرہ ابن زید لات۔ ان کو تنوخی بھی کہتےہیں۔حیرہ کے لوگوں میں سے ہیں کیونکہ بنی ملکان بن عوف تنوخ کے حلیف ہیں ان کی حدیث اہل مصر سے مروی ہے حیرہ کا جو وفد رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا تھا اس میں یہ بھی تھے۔ابوبکرصدی ۔۔۔۔
محفوظ کریں