جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا کعب ابن  عاصم رضی اللہ عنہ

   ۔اشعری۔کنیت ان کی ابومالک ہے اوربعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ کنیت عمروکی ہے۔ان کا شماراہل شام میں ہے بعض لوگوں نے کہاہے کہ یہ مصر میں رہتے تھے۔یہ اصحاب سفینہ میں سے ہیں ان سے حضرت جابراورام الدردأ اورعبدالرحمن ابن غنم اورخالد بن ابی مریم نے رویت کی ہے ان کی حدیث  اہل مدینہ سے مروی ہے۔اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں