اتوار , 17 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 05 April,2026

سیّدنا کعب ابن  عیاض رضی اللہ عنہ

   اشعری۔ان کا شمار اہل شام میں ہے۔ہمیں عبدالوہاب بن ہبتہ اللہ نے اپنی سند کے ساتھ عبداللہ بن احمد سے نقل کرکے خبردی وہ کہتےتھے مجھ سے میرے والد نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے ابوالعلأ یعنی حسن بن سوار نے بیان کیاوہ کہتےتھےہم سے لیث بن سعد نے معاویہ بن صالح سے انھوں نے عبدالرحمن بن جبیربن نف ۔۔۔۔
محفوظ کریں