اتوار , 24 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 12 April,2026

سیّدنا کعب ابن عیاض رضی اللہ عنہ

   مازنی۔ابوموسیٰ نے کہاہے کہ ان کاتذکرہ جعفرنے اشعری سے روایت کیا ہے۔یحییٰ بن یونس نے زید بن مریش نے انھوں نے یعقوب بن محمدسے انھوں نے کرامہ بنت حسین سے انھوں نے حارث بن عبداللہ بن کعب مازنی سے انھوں نے ابوعیاش سے انھوں نے جابربن عبداللہ سے انھوں نے کعب بن عیاض سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں