جمعرات , 10 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 June,2026

سیّدنا کعب رضی اللہ عنہ

  ابن  خداریہ ابوبکر بن کلاب کے خاندان سے ہیں۔صحابی ہیں۔ان کا ذکرہ ابوزرین عقیلی کی حدیث میں ہے۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )
محفوظ کریں