جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا کعب ابن  خزرج رضی اللہ عنہ

   انصاری۔بنی حارث سے ہیں۔بخاری نے ان کو صحابہ میں ذکرکیاہے۔محمد بن میمون بن کعب بن خزرج نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداسے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے حکم بن ابی الحکم غزوۂ تبوک میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ میرے ہم سفرتھے اوروہ کیاعمدہ ہم سفرتھے۔ ان کاتذکرہ ابن مندہ اورابو نعیم نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں