اتوار , 24 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 12 April,2026

سیّدنا کعب ابن  قطبہ رضی اللہ عنہ

  ۔ان کاتذکرہ ابورزین عقیلی کی حدیث میں ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے مختصر لکھاہے اورابوموسیٰ نے بھی ان کاتذکرہ لکھاہے اورکہاہے کہ طبرانی نے اورابوعبداللہ نے اورابونعیم نےان کا ذکرلکھاہےمگرکسی نے ان کی کوئی حدیث نہیں لکھی۔ہم سے حسن بن احمد نے بیان کیاوہ  کہتےتھےہم سے احمدبن عبدالل ۔۔۔۔
محفوظ کریں