پیر , 25 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 13 April,2026

سیّدنا کعب ابن  سوربن بکر رضی اللہ عنہ

  بن عبدبن ثعلبہ بن سلیم بن ذہل بن لقیط بن حارث بن مالک بن فہم بن غنم بن دوس بن عدنان ابن عبداللہ بن زہران بن کعب بن حارث بن کعب بن عبداللہ بن نصر بن ازدازدی۔ بیان کیاگیاہےکہ انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کازمانہ پایاتھایہ بصرہ کے قاضی تھےحضرت عمربن خطاب نے ان کوبصرہ کا قاضی مقررکیاتھا۔محمد ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں