جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا کعب ابن  عمیر رضی اللہ عنہ

  غفاری۔کبارصحابہ سے ہیں۔رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو کئی مرتبہ سردارلشکر بنایا یہی ہیں جن کو رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے سرزمین شام کے مقام ذات الاطلاح میں بھیجا تھا ان  کے ساتھی وہاں شہید ہوگئےاوریہ زخمی ہوکربچ گئےقبیلہ ٔ قضاعہ کے لوگوں نے ان کو شہید کیاتھا یہ واقعہ ۸ھ؁ ہجری ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں