جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا کعب ابن  عمرو رضی اللہ عنہ

  بن عباد بن عمروبن سواد بن غنم بن کعب بن سلمہ بن سعد بن علی بن اسد بن شاردہ بن ترید بی جشم بن خزرج۔انصاری خزرجی سلمی۔کنیت ان کی ابوالیسرتھی بیعت عقبہ میں شریک تھے اوربدرمیں جب شریک ہوئے تو ان کی عمربیس سال کی تھی بیان کیاگیاہےکہ انھوں نے منبہ بن حجاج سہمی کوقتل کیاتھااورانھوں نے حضرت عباس بن ع ۔۔۔۔
محفوظ کریں