جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا کعب ابن  عمرو رضی اللہ عنہ

  بن نمدی بن حارث بن کعب بن معاویہ بن عمروبن مالک بن نجارانصاری نجاری۔احد میں اوراس کے بعدکے تمام مشاہد میں شریک ہوئے اورجنگ یمامہ میں شہید ہوئے۔اس کو غسانی نے عددی سے نقل کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں