جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا کعب  ابن  عمرو رضی اللہ عنہ

  ہمدانی۔یامی۔یام ایک شاخ قبیلہ ہمدان کی ہے بعض لوگ ان کو کعب بن عمرکہتےہیں مگر پہلاہی قول  زیادہ مشہور ہے نسب ان کااس طرح ہے کعب بن عمروبن حجدب بن معاویہ بن سعد بن حارث بن ذہل بن دول بن جشم بن حارث بن جشم بن حیوان  بن نوف بن ہمدان۔یہ کعب طلحہ بن مصرف کے داداہیں۔کوفہ میں رہتےتھے۔صحابی ۔۔۔۔
محفوظ کریں