اتوار , 24 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 12 April,2026

سیّدنا کعب ابن  یسار رضی اللہ عنہ

  بن ضبہ بن ربیعہ بن قزعہ بن عبداللہ بن محزوم بن غالب بن فظیعہ بن عسربن بغیض بن ریث بن غطفان عبسی ثم المخزومی۔فتح مصرمیں شریک تھےاوروہاں انھوں نے ایک احاطہ گھیرلیاتھا وہاں یہ قاضی بھی تھے۔سعید بن عفیر نے کہاہے کہ اسلام میں یہ سب سے پہلے قاضی ہیں جو مصر میں متعین کیے گئےتھے زمانہ جاہلیت میں بھی ۔۔۔۔
محفوظ کریں