جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا کعب ابن  زہیر رضی اللہ عنہ

  بن ابی اسلمی۔ابوسلمی کا نام ربیعہ بن قرط بن حارث بن مازن بن حلاوہ بن ثعلبہ بن ثور بن ہدمہ بن لاطم ابن عثمان بن عمروبن اذبن بن طابخہ تھا۔مزنی ہیں۔صحابی ہیں۔کعب اور ان کے بھائی بجیرجوزبیرکے بیٹے تھے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں گئےتھےجب مقام ابرق الغرف میں پہنچےتوبجیر نے کعب سے کہاکہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں