ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

 سیّدنا کدن ابن عبد رضی اللہ عنہ

  اوربعض لوگ ان کو ابن عبیدکہتےہیں عتکی ہیں اوربقول بعض عکی فلسطین میں رہتےتھےان کی حدیث ان کی اولادسے مروی ہے۔یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئےتھے اور آپ سے بیعت کی تھی ان سے ان کے بیٹے لفاف بن کدن نے روایت کی ہے کہ یہ کہتےتھےمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں یمن سے آیااورمی ۔۔۔۔
محفوظ کریں