اتوار , 09 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 26 April,2026

سیّدنا کندیر ابن  سعید رضی اللہ عنہ

   بن حیدہ بن قشیرقشیری۔اوربعض لوگ ان کو مزنی کہتےہیں ابن مندہ اورابونعیم نے ان کا نسب اسی طرح بیان کیاہے۔ان کے صحابی ہونے میں اختلاف ہےبعض لوگوں نے کہاہے کہ انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاتھااوران کے والد صحابی تھے۔خالد بن عبداللہ نے داؤد بن ابی  ہند سے انھوں نے عباس بن عبدال ۔۔۔۔
محفوظ کریں