اتوار , 24 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 12 April,2026

سیّدنا کہمیل ازدی رضی اللہ عنہ

  ۔ہمیں ابوموسیٰ نے اجازۃً خبردی وہ کہتےتھے ہمیں ابوعلی مقری نے خبردی وہ کہتےتھے ہمیں ابونعیم نے خبردی وہ کہتےتھے ہمیں ابوعمرو بن ہمدان نے خبردی وہ کہتےتھے ہم سے حسن بن سفیان نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے داؤد بن رشید نے بیان کیاوہ کہتےتھےہم سے عبدالملک بن محمد یعنی ابوالدردأ نے اوربروایت دیگراب ۔۔۔۔
محفوظ کریں