بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیّدنا کرکرہ صحابی رضی اللہ عنہ

ہیں مگر ان کی کوئی روایت معلوم نہیں۔ان کا ذکرایک حدیث میں جوہم سے بہت سے لوگوں نے اپنی سند کے ساتھ محمد بن اسمعیل سے روایت کرکے بیان کی وہ کہتےتھے ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہمیں سفیان نے عمروسے انھوں نے سالم بن ابی الجعد سے انھوں نے عبداللہ بن عمروسے روایت کرکے خبردی کہ وہ کہتےتھے ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں