جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا کلدہ ابن  حنبل رضی اللہ عنہ

  ۔بعض لوگ ان کوکلدہ بن عبداللہ بن حنبل کہتے ہیں مگرصحیح کلدہ بن حنبل بن ملیل ہے ان کے نسب اورقبیلہ میں اختلاف ہے بعض لوگ غسانی کہتےہیں اوربعض اسلمی۔ان کی والد ہ انیسہ بنت معمربن حبیب بن وہب بن خدافہ ابن جمح تھیں۔اوربعض لوگ ان کی والدہ کانام صفیہ بتاتے ہیں ۔بنی جمح کے حلیف تھے۔صفوان بن امیہ بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں