جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا کلیب رضی اللہ عنہ

  کنیت ان کی ابوکبیرتھی۔جہنی ہیں۔ان کی حدیث ان کی اولاد سے مروی ہے۔عثیم بن کثیر بن کلیب جہنی نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداسے روایت کی ہے کہ انھوں نے رسو ل خدا صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاکہ آپ عرفات سے بعد غروب آفتاب چلے تھےیہ کہتےتھےکہ میں وہیں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاض ۔۔۔۔
محفوظ کریں