جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا کلیب رضی اللہ عنہ

  ان کا نام ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ابوبکربن ابی علی نے ان کو صحابہ میں ذکرکیاہےاورانھوں نے صخر بن عکرمہ سے انھوں نے کلیب سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےرسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایااگرگناہ میں مومن کے لیے یہ فائدہ نہ ہوتاکہ وہ  تکبرسے بچ جاتاہے تواللہ تعالیٰ کبھی کسی مومن کو گناہ نہ کرنے د ۔۔۔۔
محفوظ کریں