جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا کلیب ابومنفقہ رضی اللہ عنہ

  کنیت ان کی  تھی۔ان سے ان کے بیٹے منفقہ نے روایت کی ہے ۔یحییٰ حمانی نے حارث بن مرہ حنفی سے انھوں نے کلیب بن منفعہ بن کلیب حنفی سے انھوں نے اپنے والدسےانھوں نے ان کے داداسےروایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےمیں نے عرض کیایارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں کس کے ساتھ سلوگ کروں آپ نے فرمایااچھاگنواپن ۔۔۔۔
محفوظ کریں