اتوار , 24 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 12 April,2026

سیّدنا کلیب ابن  جزی رضی اللہ عنہ

   بن  معاویہ بن خفاحہ بن عمروبن عقیل عقیلی اوربعض لوگ ان کو کلیب بن حزن کہتےہیں ابوعمرنے ایساہی بیان کیاہے اوران کی کتاب کے بعض نسخوں میں ان کا نام کلیب بن جرزلکھاہوا ہے۔ابوعمرنے روایت کی ہے کہ کلیب کہتےتھےکہ رسول خد اصلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فی سو بکری دوبکریاں زکوۃ کی لی تھیں۔او ۔۔۔۔
محفوظ کریں