اتوار , 24 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 12 April,2026

سیّدنا کلیب ابن  شہاب رضی اللہ عنہ

   جری۔کنیت ان کی ابوعاصم تھی۔ان کاتذکرہ صحابہ میں کیاگیاہے۔سفیان ثوری نے عاصم بن کلیب سے انھوں نے اپنے والد سےروایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےمیں ایک جنازہ کے ساتھ جس کے ہمراہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم بھی تھے چلامیں اس وقت بچہ تھامگرسمجھ دارتھارسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ اللہ اس ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں