اتوار , 24 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 12 April,2026

سیّدنا کلیب ابن  تمیم رضی اللہ عنہ

   بن بشر۔بعض لوگ ان کو کلیب بن بشربن تمیم کہتےہیں ۔بنی حارث بن خزرج کے حلیف تھے۔احد میں اوراس کے بعد کے تمام غزوات میں شریک رہےاورجنگ یمامہ میں شہید ہوئے ان کا تذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہےمیں نے کتاب استیعاب کے بہت سے صحیح نسخوں میں ان کے دادا کا نام بشردیکھامگرامیرابونصرنے نسربیان ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں