جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا کلیب صحابی رضی اللہ عنہ

ہیں۔ان کو ابولولونے قتل کیاتھاجس دن کہ حضرت عمربن خطاب رضی اللہ عنہ کو اس نے شہید کیازہری نے بیان کیا ہے کہ ابولولونے بارہ آدمیوں کو زخمی کیاتھاجن میں سے چھ مرگئے منجملہ ان کے حضرت عمراورحضرت کلیب تھے اورچھ آدمی زند ہ رہےان آدمیوں کوزخمی کرنے کے بعد اس نے اپنے ہی خنجر سے اپنا گلاکاٹ لیا۔یہ کلیب و ۔۔۔۔
محفوظ کریں