جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا کہمس ہلالی رضی اللہ عنہ

۔صحابی ہیں ان سے معاویہ بن قرہ نے روایت کی ہے ۔بصرہ میں رہتےتھے۔حماد بن یزید بن مسلم منقری نے معاویہ بن قرہ سے انھوں نے کہمس ہلالی سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےمیں مسلمان ہوکررسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں گیااورمیں نے آپ کو اسلام کی خبردی پھر ایک  سال تک نہیں گیابعداس کے پھرگیااس وقت م ۔۔۔۔
محفوظ کریں