جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا کنانہ ابن  عبدیالیل رضی اللہ عنہ

    ثقفی۔قبیلہ ثقیف کے ان سرداروں میں سے تھےجورسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں محاصرۂ طائف سے لوٹنے کے بعد حاضرہوئےتھےیہ لوگ عروہ بن مسعود کو قتل کرچکے تھے۔یہ سب لوگ مشرف بہ اسلام ہوئےعثمان بن ابی العاص بھی انھیں میں سے تھے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ میں کہتاہوں کہ ابوعمرنے ردیف ع ۔۔۔۔
محفوظ کریں