جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

سیّدنا کردم ابن  ابی السنابل رضی اللہ عنہ

  ۔اوربعض لوگ ان کوابی سائب کہتے یں۔انصاری ہیں۔صحابی ہیں مدینہ میں رہتے تھے۔ان کی حدیث اہل کوفہ سے مروی ہے ۔قرۃ بن ابی المعزأ نے قاسم بن مالک مزنی سے انھوں نے عبدالرحمن بن اسحاق سے انھوں نے اپنے والد کردم بن ابی سائب انصاری سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےکہ میں اپنےوالد کے ہمراہ ایک ضرورت سے مدین ۔۔۔۔
محفوظ کریں