جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

سیّدنا کردم ابن  قیس ثقفی رضی اللہ عنہ

  ۔یہ ابوعمرکا قول ہے اورابن مندہ اورابونعیم نے ان کو خشنی لکھاہے اورکہاہے کہ ابوحاتم نے ان کے اورکردم بن سفیان کے درمیان میں فرق بیان کیاہے اورابونعیم نے کہاہے کہ طبرانی نے بھی ان دونوں میں فرق کیاہے مگرابن مندہ نے کہاہے کہ میں ان دونوں کوایک سمجھتا ہوں کیونکہ ان دونوں کی حدیث بلفظ ایک ہے ان ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں