منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

  سیّدنا کردم ابن  سفیان رضی اللہ عنہ

   ثقفی۔ان سے ان کی بیٹی میمونہ نے اورعبداللہ بن عمروبن عاص نے روایت کی ہے یزید بن ہارون نے عبداللہ بن یزیدبن مقسم سے انھوں نے اپنی پھوپھی سارہ بنت مقسم سے انھوں نے میمونہ بنت کردم سے روایت کی ہے کہ وہ کہتی تھیں میں نے رسو ل خدا صلی اللہ علیہ وسلم کومکہ میں دیکھاآپ کے ہاتھ میں ایک درہ تھا ۔۔۔۔
محفوظ کریں