ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا کردوس ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ

  ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہےاورکہاہے کہ یہ دوسرے شخص ہیں ابن شاہین نے ان کو صحابہ میں ذکرکیاہے۔وہب بن جریرنے شعبہ سے انھوں نے عبدالملک بن میسرہ سے انھوں نے کردوس سے جو اصحاب نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک شخص نے روایت کی ہےکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ مجلس ذکر میں بیٹھنامجھے چار غلام ۔۔۔۔
محفوظ کریں