بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیّدنا کریب رضی اللہ عنہ

  نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام تھے۔ابان بن یزید نے یحییٰ بن کثیرسے انھوں نے فرید سے انھوں نے ابوسلام سے انھوں نے کریب غلام نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایامبارک ہو مبارک ہو پانچ چیزیں میزان اعمال میں کس قدروزنی اورزبان پر کس قدر ہلکی ہیں ایک شخص ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں