منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیّدنا کریب ابن  ابرھہر رضی اللہ عنہ

  ۔ان کے صحابی ہونے میں کلام ہے۔ابوعمرنے کہاہے کہ ہم نے کوئی روایت نہیں دیکھی مگرصحابہ سے حضرت حذیفہ بن یمان سے ابوالدردأ سےابوریحانہ سے اوران سے شام کے بڑے بڑے تابعین نے روایت کی ہے کعب احبارنے سلیم بن عامر نے مرہ بن کعب وغیرہ نے۔مستغفری نےکہاہے کہ ان کا صحابی ہوناابوحاتم کے نذدیک ثابت نہیں ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں