منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیّدنا کریم ابن  حارث۔ رضی اللہ عنہ

  زرارہ کے داداہیں۔ان کا شماراہل بصرہ میں ہے محمد بن اسمعیل بخاری نے صحابہ میں ان کو ذکرکیاہے مگران کی کوئی حدیث نہیں لکھی۔ان کاتذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے مختصر لکھاہے واللہ اعلم۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں